کھیل
35ویں نیشنل گیمز : آرمی کی خواتین سوئمرز نے بارہ گولڈ میڈلز کیساتھ جنرل ٹرافی ...
پینتیس ویں نیشنل گیمز میں آرمی کی خواتین سوئمرز نے بارہ گولڈ میڈلز کے ساتھ جنرل ٹرافی جیت لی۔ پینتیس ویں نیشنل ...کس کھلاڑی کا کونسا نمبر ہے؟آئی سی سی کی نئی پلیئر رینکنگ جاری
کس کھلاڑی کا کونسا نمبر ہے؟انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )نےنئی پلیئرز رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی رینکنگ کےمطابق ٹیسٹ ...پاک آسٹریلیاسیریز: ریکی ٹیم کا جائزہ مکمل، شیڈول پر بات چیت جاری
پاکستان اورآسٹریلیاکےمابین ٹی ٹوئنٹی سیریزکےلئےریکی ٹیم کا جائزہ مکمل ہوگیا، دونوں بورڈز کے درمیان شیڈول پر بات چیت جاری ہے۔ ذرائع کےمطابق ...پی ایس ایل کو دنیا کی بہترین لیگ بنایا جائے گا،محسن نقوی
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےکہاہےکہ پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کو دنیا کی بہترین لیگ بنایا جائے گا۔ پہلی ...نیشنل گیمز:قومی ہیروارشدندیم نےایک اورگولڈمیڈل جیت لیا
نیشنل گیمز میں جیولن تھرو کے مقابلوں میں ارشد ندیم نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا۔ ارشد ...35ویں نیشنل گیمزکی افتتاحی تقریب:مردوخواتین کھلاڑیوں کی شرکت
35ویں نیشنل گیمز کی پروقار افتتاحی تقریب کے موقع پر ملک بھر سے مرد و خواتین کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ کراچی کے ...چولستان ڈیزرٹ ریلی 2026 کی تیاریوں کے سلسلے میں ٹورازم آؤٹ ریچ پروگرام کا انعقاد
اسلام آباد میں ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن پنجاب اور پاکستان ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن کے اشتراک سے 21 ویں چولستان ڈیزرٹ ریلی 2026 کی ...آئی سی سی نےفخرزمان کوضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پرجرمانہ کردیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )نےپاکستانی بلےبازفخرزمان کوسہ ملکی سیریزمیں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پرجرمانہ عائد اورڈی میرٹ پوائنٹ دےدیا۔ ...فیفاورلڈکپ ڈارزکااعلان:12گروپوں میں 48ٹیمیں شامل
فٹبال شائقین کےلئےاچھی خبر،فیفانےورلڈکپ ڈارزکااعلان کردیاٹورنامنٹ 12گروپوں میں تقسیم 48ٹیمیں حصہ لیں گی۔ امریکامیں فیفاورلڈکپ ڈارزکی تقریب کاانعقادکیاگیاجس میں امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ ...معین خان کے انتقال کی جعلی خبر:سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم رکن کی دعا ...
سوشل میڈیانےاسمبلی ممبران کوبھی گمراہ کردیا،سابق کپتان کےانتقال کی جھوٹی خبرپرایم کیوایم رہنما نے معین خان کی مغفرت کی دعاکی درخواست کرڈالی۔ ...



















