بچوں کی صحت اوراعلیٰ تعلیم ہماری پہلی ترجیح ہے،مریم نواز

0
11

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ بچوں کی صحت اوراعلیٰ تعلیم ہماری پہلی ترجیح ہے۔
بچوں کےعالمی دن پروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکااپنےپیغام میں کہناتھاکہ ہربچہ لخت جگرہے،اپنی اولاد کی مانندمیرامستقبل ،میری ذمہ داری ہے،پنجاب کے ہربچےکومحبت ،دعاؤں اوررحمتوں سےبھرپورسلام پیش کرتی ہوں۔
مریم نواز کامزیدکہناتھاکہ بچوں کی صحت اوراعلیٰ تعلیم ہماری پہلی ترجیح ہے،جہاں بچےمحفوظ ہوں ،وہاں ان کامستقبل روشن ہوتاہے،پنجاب حکومت کاہرقدم بچوں کی بھلائی ،حفاظت اورخوشیوں کیلئےہے۔

Leave a reply