چین کا پہلا 7 ٹن وزنی بغیر پائلٹ کار گوڈرون کامیاب فلائٹ ٹیسٹ کے بعد متعارف

0
9

چین نے بغیر پائلٹ کارگو ڈرون چانگ ینگ-8 کی پہلی کامیاب پرواز مکمل کر لی ہے۔ یہ ڈرون چین کا پہلا 7 ٹن وزنی بغیر پائلٹ کارگو ڈرون ہے، جسے کامیاب فلائٹ ٹیسٹ کے بعد متعارف کرایا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق چانگ ینگ-8 ڈرون 3.5 ٹن تک سامان اٹھانے کی صلاحیت رکھتا ہے اور اسے تجارتی اور فوجی دونوں مقاصد کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
یہ ڈرون جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ خودکار پرواز اور وزن اٹھانے کی بہترین صلاحیتوں کا حامل ہے، جو فضائی کارگو ٹرانسپورٹ میں انقلاب لا سکتا ہے۔

Leave a reply