شہری فی لیٹرپٹرول اورڈیزل پرکتناٹیکس اداکرتےہیں؟تفصیلات منظرعام پرآگئیں

0
4

شہری فی لیٹرپٹرول اورڈیزل پرکتناٹیکس اداکرتےہیں؟تفصیلات منظرعام پرآگئیں۔
ذرائع کےمطابق فی لیٹرپٹرول قیمت میں37فیصدٹیکسزشامل ہیں،ایک لیٹر پٹرول قیمت میں96روپے28 پیسےکےٹیکسزشامل ہیں۔
ذرائع کابتاناہےکہ ایک لیٹرڈیزل کی قیمت میں 34فیصدٹیکسزہیں،ایک لیٹر ڈیزل کی قیمت میں 94روپے92 پیسےکےٹیکسزہیں،پیٹرول اورڈیزل پریہ ٹیکس کسٹم ڈیوٹی پیٹرولیم اورکلائیمیٹ لیوی کی مدمیں عائدہیں۔

Leave a reply