عالمی مارکیٹ میں خام تیل اورسونےکےنرخ بڑھ گئے،بٹ کوائن کی قیمت میں کمی

0
12

عالمی مارکیٹ میں خام تیل اور سونے کے نرخ  بڑھ  گئے ،بٹ کوائن کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈکی گئی۔
برطانوی برینٹ خام تیل کی قیمت میں 1.13 ڈالر کااضافہ ہونے سے برینٹ خام تیل 65.19ڈالرمیں فروخت ہواجبکہ امریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت 96سینٹ بڑھنےسے61.10ڈالرفی بیرل کاہوگیا۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونےکی قیمت میں8ڈالر کااضافہ دیکھاگیاجس کےبعد فی اونس سونا 4ہزار131ڈالرمیں فروخت ہوا۔
دوسری جانب کرپٹوکرنسی بٹ کوائن کی قیمت3ہزارڈالرکی کمی سےایک لاکھ2 ہزار90ڈالرہوگئی۔

Leave a reply