بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

0
63

بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی۔
غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق خام تیل کی قیمتیں فروری2021کی سطح سےبھی نیچےآگئیں ،لندن برینٹ خام تیل 2.71ڈالرکی کمی کے بعد 58.92 ڈالرکاہوگیا،جبکہ امریکی ویسٹ ٹیکساس خام تیل 2.73ڈالرکم ہوکر 55.27 ڈالرکاہوگیا۔
غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق روس اوریوکرین جنگ بندی کی خبروں کی وجہ سےتیل کی قیمتوں میں کمی ہوئی،امریکااوریورپ نےروس اوریوکرین جنگ بندی کی کوششیں تیزکردیں۔

Leave a reply