عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ،سونےکےدام بھی بڑھ گئے

0
18

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیااورسونےکےدام بھی بڑھ گئے۔
ذرائع کےمطابق امریکی خام تیل1.43فیصداضافےسے58.89ڈالرفی بیرل ہوگیا،جبکہ برطانوی برینٹ فی بیرل1.36فیصد اضافے سے 63.41ڈالرکا ہوگیا۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونافی اونس34.80 ڈالر مہنگا ہوکر 4ہزار 144ڈالرکاہوگیاجبکہ چاندی کی قیمت82سینٹ بڑھ کر50.73ڈالرفی اونس ہوگئی۔
اُدھربٹ کوائن 867ڈالراضافےسے88ہزار325ڈالرکاہوگیا۔

Leave a reply