ڈی جی ایف آئی اےکابھیک مانگنےکےباعث پاکستانیوں کوڈی پورٹ کرنے کاانکشاف

0
7

ڈائریکٹرجنرل(ڈی جی ) ایف آئی اےنےبھیک مانگنےکےباعث پاکستانیوں کوڈی پورٹ کرنےکاانکشاف کیاہے۔
اسلام آباد میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اوورسیز پاکستانیز کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈی جی ایف آئی اے نے انکشاف کیا کہ رواں سال 51 ہزار افراد کو آف لوڈ کیا گیا۔
ڈی جی ایف آئی اے کے مطابق بھیک مانگنے کے باعث پاکستانی شہریوں کو مختلف ممالک سے ڈی پورٹ کیا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ اس سال سعودی عرب نے 24 ہزار جبکہ دبئی نے 6 ہزار پاکستانیوں کو بھیک مانگنے پر ڈی پورٹ کیا۔

Leave a reply