ہتک عزت دعویٰ:عدالت نےمزیدگواہ طلب کرلیے

0
16

ہتک عزت دعویٰ کیس میں عدالت نےشہبازشریف کےمزیدگواہ طلب کرلیے۔
لاہورکی سیشن کورٹ کےایڈیشنل سیشن جج یلمازغنی نےشہبازشریف کےدعویٰ پرسماعت کی۔
عدالت نےشہبازشریف کےمزیدگواہ طلب کرتےہوئے سماعت13دسمبرتک ملتوی کردی۔
واضح رہےکہ شہبازشریف نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف 10ارب روپے ہرجانےکادعویٰ دائرکررکھاہے۔

Leave a reply