الیکشن کمیشن نےضمنی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کےنوٹیفکیشن جاری کر دئیے

0
33

الیکشن کمیشن نےضمنی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کےنوٹیفکیشن جاری کر دئیے۔
قومی اسمبلی کی5 اورصوبائی اسمبلی کی 7نشستوں پرضمنی الیکشن نتائج کانوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔
نوٹیفکیشن کےمطابق قومی اسمبلی کی تمام5نشستیں پاکستان مسلم لیگ (ن)کےامیدواروں نےحاصل کرلیں۔
نوٹیفکیشن میں کہاگیاکہ این اے18ہری پورسےبابرنوازخان کامیاب قرار،این اے104فیصل آبادسےدانیال احمداوراین اے129لاہورسےمحمدنعمان کامیاب قرارپائےجبکہ این اے143ساہیوال سےمحمدطفیل اوراین اے 185ڈی جی خان سے محمود قادرکامیاب ہوئے۔
الیکشن کمیشن کےنوٹیفکیشن میں مزیدکہاگیاکہ پی پی 73سرگودھاسےمیاں سلطان علی رانجھا،پی پی 87 میانوالی سےعلی حیدرنورکامیاب ہوئے، پی پی 98فیصل آبادسےآزادعلی تبسم جبکہ پی پی 115فیصل آباد سےمحمدطاہرپرویزکامیاب ہوئے۔
نوٹیفکیشن کےمطابق پی پی 116فیصل آبادسےاحمدشہریاراورپی پی 203 ساہیوال سےمحمدحنیف کامیاب قرارجبکہ پی پی 269مظفرگڑھ سےمیاں علمدارعباس قریشی کامیاب ہوئے۔

Leave a reply