تفریح نہ صرف ذہنی تناؤ کم کرتی ہےبلکہ جسمانی اورذہنی صحت کوبھی بہتربناتی ہے، مریم نواز

0
32

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ تفریح نہ صرف ذہنی تناؤ کم کرتی ہےبلکہ جسمانی اورذہنی صحت کوبھی بہتربناتی ہے۔
تفریح کےعالمی دن پراپنےپیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ ان سرگرمیوں میں حصہ لیں جوآپ کوخوشی اورسکون فراہم کرتی ہوں ،خواتین اوربچوں کیلئے پارکوں اورتفریح کواپ گریڈ کیا جارہا ہے۔
مریم نوازکامزیدکہناتھاکہ تفریح نہ صرف ذہنی تناؤ کم کرتی ہےبلکہ جسمانی اورذہنی صحت کوبھی بہتربناتی ہے،مری میں سیروتفریح کیلئے آنےوالےسیاحوں کیلئےگلاس ٹرین متعارف کرارہے ہیں، لاہور تااسلام آبادبلٹ ٹرین منصوبہ بھی سیروتفریح کےفروغ کیلئےاہم ہے۔

Leave a reply