افغانستان کےدارالحکومت کابل میں دھماکا:متعددافرادہلاک

0
35

افغانستان کےدارالحکومت کابل میں زورداردھماکاہونےسےمتعددافرادہلاک ہوئےہیں،جبکہ درجنوں زخمی بھی ہوئےہیں۔
غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق عبوری افغان حکومت کی وزارتِ داخلہ کے ترجمان کے مطابق دھماکےکی ابتدائی اطلاعات میں جانی نقصان کی اطلاعات ہیں، تاہم ہلاکتوں اور زخمیوں کی حتمی تعداد بعد میں جاری کی جائے گی۔
افغان وزارتِ داخلہ کے ترجمان کاکہناہےکہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں اور مزید تفصیلات جلد سامنے لائی جائیں گی۔
غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق افغانستان کادارالحکومت غیرملکیوں کی رہائش کے باعث جانا جاتا ہے اور اس علاقےکوکابل کے محفوظ ترین علاقوں میں شمار کیا جاتا ہے۔

Leave a reply