27ویں آئینی ترمیم میں توثیق کیلئےوفاقی کابینہ کااجلاس طلب

0
12

27ویں آئینی ترمیم میں توثیق کےلئےوفاقی کابینہ کااجلاس آج طلب کرلیاگیا۔
ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف وفاقی کابینہ اجلاس کی صدارت کریں گے،وفاقی کابینہ کااجلاس دوپہرتین بجےہوگا۔
ذرائع کاکہناہےکہ وفاقی کابینہ 27ویں آئینی ترمیم کےبل میں شامل نئی ترامیم کی توثیق کرےگی،اجلاس میں ملک کی سیکیورٹی صورتحال زیرغورآنےاوراہم فیصلےمتوقع ہیں۔

Leave a reply