دھنداندھادھند:موٹروےمختلف مقامات سےٹریفک کیلئےبند

0
13

دھنداندھادھند،موٹروےکومختلف مقامات سےٹریفک کےلئےبندکردیاگیا۔
ترجمان موٹروےپولیس کاکہناہےکہ پنجاب میں دھندکےباعث موٹرویزکے4سیکشن بندکردئیےگئے، موٹروےایم 2لاہورتاکوٹ مومن تک دھندکی وجہ سےبندجبکہ موٹروےایم3پرحدنگاہ کم ہونےپرفیض پورسےرجانہ تک بندکردی گئی۔
ترجمان کامزیدکہناہےکہ موٹروےایم5ملتان سےسکھرتک بنداورموٹر وے ایم11لاہورسےسیالکوٹ تک بندکردی گئی۔
ترجمان موٹروےپولیس کابتاناہےکہ شہری غیرضروری سفرسے گریز کریں، اور فوگ لائٹس کااستعمال کریں،محتاط ڈرائیونگ کریں،اگلی گاڑی سےمناسب فاصلہ رکھیں۔

Leave a reply