قذافی سٹیڈیم تیار، پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں لاہورپہنچ گئیں

0
22

شائقین کرکٹ کےلئے اچھی،پاکستان اورجنوبی افریقہ کی ٹیمیں دوسرےٹوئنٹی میچ کےلئےلاہورپہنچ گئیں۔
چوکوں اورچھکوں کی گونج میں پاکستان اورساؤتھ افریقہ کےدرمیان ٹی ٹوئنٹی سیریزجاری ہے،دونوں ٹیمیں راولپنڈی سےلاہورپہنچ گئیں۔
پاکستان اور ساؤتھ افریقہ کے مابین سیریز کا دوسرا میچ 31 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔
یاردرہےکہ منگل کوکھیلےگئےسیریزکےپہلےمیچ میں پیروٹیزنےشاہینوں کو 55رنز سےشکست دے کر واضح برتری حاصل کرلی ہے۔

Leave a reply