جی ایچ کیوحملہ کیس:سماعت بغیرکارروائی کےملتوی

0
5

بانی پی ٹی آئی عمران خان کےخلاف 9مئی جی ایچ کیوحملہ کیس کی سماعت بغیر کارروائی کےملتوی کردی گئی۔
راولپنڈی کی انسداددہشت گردی کی عدالت میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کےخلاف 9مئی جی ایچ کیوحملہ کیس کی سماعت ہوئی،جس میں عمران خان کے وکیل فیصل ملک عدالت میں پیش ہوئے۔
عدالت نے9مئی جی ایچ کیوحملہ کیس کی سماعت17دسمبرتک ملتوی کردی ۔
عدالت کےباہرمیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےعمران خان کےوکیل فیصل ملک کاکہناتھاکہ جی ایچ کیوحملہ کیس کی سماعت بغیرکارروائی کےملتوی کردی گئی ہے،جی ایچ کیو کیس کی سماعت پنجاب بارکونسل کی ہڑتال کےباعث ملتوی کی گئی۔

Leave a reply