مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں مزیدکمی

0
5

کاروباری ہفتے کےپہلےروزمقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں مزیدکمی ریکارڈ کی گئی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھرکی مقامی مارکیٹ میں 24قیراط کےحامل فی تولہ سونےکی قیمت میں 6500 روپے کمی ہونےسے فی تولہ سونا پانچ لاکھ33ہزار362روپےہوگئی۔جبکہ 10 گرام سونا 5573 روپے کمی سے4لاکھ 57ہزار271روپےکاہوگیا۔
چاندی 37 روپے کمی سے 8894 روپے فی تولہ ہوگئی۔
دوسری جانب عالمی صرافہ بازار میں فی اونس سونا 65 ڈالر کمی سے 5106 روپے کا ہوگیا۔

Leave a reply