فیول سکیم پر حکومت اور پیٹرول پمپ اونرز کے مذاکرات کامیاب

0
9

حکومت اور آل پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن کے مذاکرات کامیاب ہوگئے۔
آل پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن کے وائس چیئرمین نعمان بٹ کا کہنا ہے کہ پیٹرول پمپ اونرز کے تحفظات دور کر دیے گئے ہیں ، فیول سبسڈی اسکیم پر اعتراض نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ ادائیگی کے طریقہ کار پر تحفظات تھے ، مذاکرات میں حکومت نے سبسڈی کی رقم 24 گھنٹے میں واپس کرنے کی یقین دہانی کرا دی ہے۔

Leave a reply