مکہ مکرمہ پر حوثیوں کا حملہ عالم اسلام پر حملہ تصور ہوگا،مولانا فضل الرحمن

0
7

سربراہ جمعیت علمااسلام (ف)مولانا فضل الرحمن نےکہاہےکہ مکہ مکرمہ پر حوثیوں کا حملہ عالم اسلام پر حملہ تصور ہوگا۔
سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمٰن نےکہاہےکہ مکہ مکرمہ پر حوثیوں کا حملہ عالم اسلام پر حملہ تصور ہو گا۔ اُمت مسلمہ حملے کا بھرپور جواب اور سعودی عرب کا تحفظ یقینی بنائے گی۔ پاکستان حرمین شریفین کے تحفظ کے حوالے سے واضح پالیسی کا اعلان کرے۔

Leave a reply