ہمت ہےتو بحری جہازکو آبنائے ہرمز سے گزار کر دکھائیں،پاسداران انقلاب کا ٹرمپ کوچیلنج

0
3

ایرانی پاسداران انقلاب نےامریکی صدرڈونلڈٹرمپ کوچیلنج کرتے ہوئے کہا کہ اگرہمت ہےتوامریکااپنے بحری جہاز بھیج کر آئل ٹینکرز کو آبنائے ہرمز سے گزار کر دکھائیں۔

ایرانی میڈیاکےمطابق پاسداران انقلاب کےترجمان نےامریکی صدرٹرمپ کوچیلنج کیاہےکہ اگرہمت ہے توامریکااپنے بحری جہاز بھیج کر آئل ٹینکرز کو آبنائے ہرمز سے گزار کر دکھائے۔
ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق پاسداران انقلاب کے ایک ترجمان نے کہا کہ اگر امریکا ایسا کرنا چاہتا ہے تو وہ اپنے بحری جہاز بھیج کر آئل ٹینکرز کو آبنائے ہرمز سے گزار کر دکھائے۔
یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کے روز کہا تھا کہ اگر ضرورت پڑی توامریکی بحریہ آبنائےہرمزسےگزرنے والے تیل بردار جہازوں کو سیکیورٹی فراہم کرنا شروع کر سکتی ہے۔

Leave a reply