عماد وسیم کی سابق اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کرلی؟ ویڈیو وائرل

0
7

پاکستانی کرکٹر عماد وسیم کی سابق اہلیہ ثانیہ اشفاق نے سوشل میڈیا پر دلہن کے روپ میں ایک ویڈیو شیئر کرکے مداحوں کی توجہ حاصل کرلی جس کے بعد ان کی نئی زندگی سے متعلق مختلف قیاس آرائیاں شروع ہوگئی ہیں۔
ثانیہ اشفاق نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر دلہن کے لباس میں ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ سرخ عروسی جوڑے اور کندن کے روایتی زیورات پہنے نظر آتی ہیں۔
ویڈیو میں وہ فون پر اپنے ساتھ موجود ایک شخص سے پوچھتی ہیں ’میں کیسی لگ رہی ہوں؟‘ جس پر جواب آتا ہے ’میری دلہن لگ رہی ہو‘۔

Leave a reply