آئی ایم ایف نےایگزیکٹوبورڈمیٹنگ کےشیڈول کاکیلنڈرجاری کردیا

0
5

بین الاقوامی مالیاتی فنڈز(آئی ایم ایف )نےایگزیکٹوبورڈمیٹنگ کےشیڈول کاکیلنڈرجاری کردیا۔
ذرائع کےمطابق آئی ایم ایف نےپاکستان کیلئے ایگزیکٹوبورڈکااجلاس 8دسمبر کو طلب کرلیا،پاکستان کیلئے ایگزیکٹوبورڈ1.2ارب ڈالرکی منظوری دےسکتاہے۔
ذرائع کاکہناہےکہ آئی ایم ایف سےپاکستان کوای ایف ایف قرض پروگرام کےتحت1ارب ڈالرملیں گے، کلائمیٹ فنانسنگ کی مدمیں پاکستان کو20کروڑ ڈالرجاری کئےجائیں گے،پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان رواں سال 14اکتوبر کو سٹاف لیول معاہدہ ہواتھا۔

Leave a reply