عمران خان اور بشری بی بی کی سزاکیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

0
4

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈز کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی اپیلیں 29 جون کو سماعت کے لیے مقرر کر دی ہیں۔ رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق اپیلوں پر باقاعدہ سماعت 29 جون کو ہوگی۔

Leave a reply