عمران خان کے بیٹوں نے والد کی صحت پر تشویش کا اظہار کر دیا

0
5

سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بیٹوں کا کہنا ہے کہ انہیں اپنے والد کی صحت پر شدید تشویش ہے، پاکستانی حکام انہیں اپنے والد سے ملاقات کی اجازت نہیں دے رہے۔
اپنے والد کی گرفتاری کے تیسرے سال کے موقع پر قاسم خان اور سلیمان خان نے سی این این کو انٹرویو میں کہا کہ ہمارے پاس ان کی کوئی تازہ معلومات نہیں کیونکہ گزشتہ سات ماہ سے ان کے اہلِ خانہ، ڈاکٹروں اور وکلا کو ان سے ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی۔

Leave a reply