مہنگائی کاطوفان،ایل پی جی کی قیمت میں 100روپےکااضافہ

0
9

مہنگائی کانیاطوفان،صارفین کےلئے ایل پی جی کی قیمت میں 70 سے 100 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا۔
مارکیٹنگ ایسوسی ایشن کے رہنما کاکہناہےکہ ایران جنگ کےباعث ایل پی جی سپلائی کم اور قیمتوں میں اضافہ ہواہے،جس کےباعث ایل پی جی کی ریٹیل قیمت 250 روپے فی کلو سے بڑھ کر 320 تا 350 روپے کلو ہوگئی ہے۔
مارکیٹنگ ایسوسی ایشن کے مطابق حکومت فوری طورپرضرورت کےتحت روس یا عمان سے ایل پی جی کا بندوبست کرے۔

Leave a reply