ایران کااسرائیلی عوام کوپیغام:کوئی پناہ گاہ تمہیں محفوظ نہیں رکھ سکتی

0
5

ایران نے ٹیکسٹ میسج کے ذریعے اسرائیلی عوام کوپیغام دیاکہ کوئی پناہ گاہ تمہیں محفوظ نہیں رکھ سکتی۔
ذرائع کےمطابق ایران کی جانب سے اسرائیل کو بڑے پیمانے پر ٹیکسٹ پیغامات بھیجےگئے،جوعبرانی یاہیبریو زبان میں بھیجے گئے۔ایران نے ٹیکسٹ میسج اسرائیلی عوام اور حکام کو بھیجے ہیں۔
ایران کاپیغام میں کہناتھاکہ خطے میں موجود امریکا کے آخری ریڈار سسٹمز تباہ کر دیے گئے ہیں۔تمہاری حکومت کے راہنما تم سے جھوٹ بول رہے ہیں۔
ملک چھوڑ دو، میزائل راستے میں ہیں۔کوئی پناہ گاہ تمہیں محفوظ نہیں رکھ سکتی۔پاسداران انقلاب اسلامی (IRGC)”، حقیقت میں دنیا کی سب سے زیادہ اخلاقی افواج ہے۔

Leave a reply