جیٹ فیول کی قیمت میں بڑااضافہ،ہوائی سفربھی مہنگاہونے کا امکان

0
110

حکومت نے کمرشل طیاروں کے ایندھن کی قیمت میں اضافہ کردیا۔
ذرائع کے مطابق حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں 40 روپے 35 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا جس کے بعد جیٹ فیول کی نئی قیمت 291 روپے 55 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔
ذرائع کا کہنا ہےکہ 2 ہفتوں کے دوران جیٹ فیول کی قیمت میں فی لیٹر 53 روپے 58 پیسے اضافہ ہوچکا۔

Leave a reply