جواایپ کیس:یوٹیوبرڈکی بھائی کی ضمانت منظور

0
108

جواایپ کیس میں عدالت نے یوٹیوبر سعدالرحمان المعروف ڈکی بھائی کو رہا کرنے کاحکم دےدیا۔
لاہورہائیکورٹ کےجسٹس شہرام سرور چودھری نےجواایپ کیس کی سماعت کی۔
عدالت نےکہاکہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق ایسے نوعیت کے کیسز میں ضمانت نہ ہونا غیر معمولی بات ہے۔
جسٹس شہرام سرورنے مقدمے کے فریقین کے وکلاء کو آئندہ سماعت پر دلائل کے لیے طلب کر رکھا ہے۔
جسٹس شہرام سرور چودھری نے10 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی۔
واضح رہے کہ یوٹیوبر سعدالرحمان المعروف ڈکی بھائی نے ضمانت پر رہائی کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا۔

Leave a reply