بلدیاتی انتخابات:نیالوکل باڈی ایکٹ عدالت میں چیلنج

0
13

بلدیاتی انتخابات میں اقلیتوں کی نمائندگی کےلئےنئےلوکل باڈی ایکٹ کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیاگیا۔
لاہورہائیکورٹ میں بلدیاتی انتخابات میں اقلیتوں کوالیکشن میں حصہ لینےکی اجازت سےمتعلق درخواست دائرکردی گئی۔جس پرجسٹس چودھری محمداقبال نےسماعت کی ۔
د رخواست میں مؤقف اپنایاگیاکہ نئےلوکل گورنمنٹ ایکٹ میں اقلیتوں کوبراہ راست الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت نہیں،نیالوکل باڈی ایکٹ انسانی حقوق کےمطابق نہیں ۔
درخواست میں استدعاکی گئی کہ اقلیتوں کوبھی الیکشن میں برابری کےحقوق دئیےجائیں۔
لاہورہائیکورٹ نےدرخواست پرالیکشن کمیشن سمیت دیگرکونوٹس جاری کردئیے۔

Leave a reply