مولانا عبدالغفور حیدری کی طبیعت ناساز،ہسپتال منتقل

0
6

جمعیت علمائے اسلام کےسینئر رہنما مولانا عبدالغفور حیدری کو دل کےعارضے کےباعث ہسپتال منتقل کردیاگیا۔
جمعیت علمائے اسلام کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیاکہ سینئررہنما مولانا عبدالغفور حیدری کودل کادورہ پڑنےپراسلام آبادکےنجی ہسپتال میں منتقل کیاگیاجہاں پراُن کاعلاج جاری ہے۔
مولانا فضل الرحمان، کامران مرتضیٰ اور دیگر نے مولانا عبدالغفور حیدری کی عیادت کی۔

Leave a reply