سُپر سکسز ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ہانگ کانگ پہنچ گئی

0
69

سُپر سکسز ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم ہانگ کانگ پہنچ گئی۔
ہانگ کانگ سُپر سکسز ٹورنامنٹ میں قومی ٹیم کی قیادت عباس آفریدی کررہےہیں، ٹورنامنٹ رواں ماہ 7 سے 9 نومبر تک ہانگ کانگ کےریکری ایشن گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔
ایونٹ میں 12ٹیمیں حصہ لےرہی ہیں،ٹورنامنٹ میں کُل 4گروپس بنائےگئےہیں ہرگروپ میں 3،3ٹیمیں ہوں گی، پاکستان گروپ سی میں ہے اور اپنے گروپ میچز جمعہ 7 نومبر سے کھیلے گا۔

Leave a reply