پاکستان آسٹریلیاٹی ٹوئنٹی سیریزکیلئےتیاریاں جاری

شائقین کرکٹ کےلئےاچھی خبر،پاکستان آسٹریلیاٹی ٹوئنٹی سیریزکےلئےتیاریاں عروج پرہیں۔
لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کرکٹ کامیلہ سجنےکوتیار،چوکوں اورچھکوں کی ہوگی بہار،شائقین شاہینوں اور کینگروزکوایکشن میں دیکھےگے۔
پاکستان اورآسٹریلیاٹی ٹوئنٹی سیریزسےقبل نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں ایمرجنسی ہسپتال بنایاجارہاہے ،10بیڈز پرمشتمل ہسپتال میں طبی امدادکی سہولت موجودہوگی۔
واضح رہےکہ پاکستان اورآسٹریلیاکےمابین تین میچزپرمشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریزشیڈول ہےجوکہ 29،31 جنوری اوریکم فروری کوکھیلی جائےگی۔















