پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی: ہنڈرڈ انڈیکس 419 پوائنٹس گر گیا

0
10

کاروباری ہفتےکےدوسرےروزپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کارجحان ، ہنڈرڈ انڈیکس 419 پوائنٹس گر گیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز مندی دیکھنے میں آئی، اور انڈیکس میں 419 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔
ہنڈرڈ انڈیکس ایک اور حد نیچے آ گیا اور 1 لاکھ 67 ہزار 642 پوائنٹس پر بند ہوا۔
مجموعی طور پر 560 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا، جن میں سے 254 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت میں کمی جبکہ 182 کے شیئرز میں اضافہ ہوگیا۔
واضح رہےکہ گزشتہ روز مارکیٹ 168,062 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔

Leave a reply