پاکستان اسٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلندترین سطح پر

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نےایک نئی تاریخ رقم کر دی ہے، جہاں100انڈیکس میں 1934پوائنٹس کااضافہ کادیکھاگیا۔
کاروباری ہفتےکےپہلےروزکے ایس ای انڈیکس نےپہلی بار1لاکھ74ہزارکی سطح عبورکرلی،انڈیکس ایک لاکھ74ہزار362پوائنٹس پرٹریڈکررہاہے۔دوران کاروبارانڈیکس میں 2011پوائنٹس کااضافہ دیکھاگیا۔
واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز ہنڈرڈ انڈیکس پہلی بار ایک لاکھ 72 ہزار 400 پوائنٹس کی ریکارڈ حد پر بند ہوا تھا۔















