پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم

0
13

پاکستان اسٹاک مارکیٹ نےنئی تاریخ رقم کردی،ہنڈرڈانڈیکس پہلی بار 191,000 پوائنٹس کی نفسیاتی حد سے تجاوز کر گیا۔
کاروباری ہفتےکےپہلےروزہنڈرڈانڈیکس میں 1855پوائنٹس کااضافہ دیکھا گیا جبکہ انڈیکس نےپہلی بار ایک لاکھ 91ہزارکی سطح عبورکرلی،کاروبارکےدوران انڈیکس ایک لاکھ 91ہزار32پوائنٹس پرٹریڈ کررہاہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس 1478 پوائنٹس اضافے کیساتھ ایک لاکھ 89 ہزار 166 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

Leave a reply