پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس میں بڑا اضافہ

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس میں 518 پوائنٹس کا اضافہ دیکھاگیا۔
کاروباری ہفتےکےتیسرےروز پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے، جہاں 100 انڈیکس میں 518 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔ اس وقت 100 انڈیکس ایک لاکھ 85 ہزار 580 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
واضح رہےکہ گزشتہ روزسٹاک مارکیٹ کےآغازپرمندی کارجحان تھا مگر کاروبار کےاختتام تک 100 انڈیکس 2 ہزار 653 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 85 ہزار 62 پر بندہوا تھا۔















