پہلاون ڈے:پاکستان کاجنوبی افریقہ کیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ

0
35

تین میچوں کی سیریزکےپہلےمیچ میں پاکستان نےجنوبی افریقہ کےخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ کرلیا۔
17سال بعدفیصل آبادکےاقبال سٹیڈیم میں انٹرنیشنل کرکٹ کامیلہ سج گیا، پاکستان اورساؤتھ افریقہ کےمابین پہلاون ڈےمیچ کھیلاجارہاہے۔شاہین آفریدی پہلی بارون ڈےفارمیٹ میں کپتانی کررہےہیں۔
سیریز کے لیے ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی، میچ سے قبل دونوں ٹیموں نے بھرپور پریکٹس کی۔
جنوبی افریقہ کےجارحانہ بیٹرڈیوالڈبریوس کندھےکی تکلیف کےباعث سیریز سےباہرہوگئے۔
واضح رہےکہ اس ون ڈے سیریز سے قبل دونوں ٹیمیں ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیل چکی ہیں۔ ٹیسٹ سیریز ایک ایک سے برابر رہی تھی جبکہ پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی سیریز دو ایک سے اپنے نام کی ۔

Leave a reply