پاکستان کی شرح نمومیں اضافہ،عالمی بینک نےرپورٹ جاری کردی

0
5

پاکستان کی شرح نمومیں اضافہ،عالمی بینک نےرپورٹ جاری کردی۔
عالمی بینک کی رپورٹ کےمطابق مالی سال2025میں پاکستان کی معیشت شرح نمو2.6سےبڑھ کر3فیصد ہوگئی،سیلاب سےزرعی شعبہ متاثرہوا،صنعت اورخدمات میں بہتری دیکھی گئی۔
رپورٹ میں کہاگیاکہ عالمی بینک حکام نےبرآمدات کےفروغ اورٹیکس اصلاحات  پر زور دیتے ہوئے سفارش کی کہ معیشت کی پائیدارترقی کیلئےریاستی اداروں کی نجکاری کی جائے۔

Leave a reply