صیہونی رجیم کیخلاف پاکستان کی حمایت قابلِ قدر ہے، خامنہ ای

0
16

ایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای نےکہاہےکہ صیہونی رجیم کےخلاف پاکستان کی حمایت قابلِ قدر ہے۔
ایران کے قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی نےپاکستانی عوام کےنام خامنہ ای کاپیغام پہنچایا۔جس میں ایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای کاکہناتھاکہ پاکستان کےباوقاراورذمےدارعوام کو میرا سلام ،صیہونی رجیم کیخلاف پاکستان نےایران کادفاع کیا۔
ایرانی سپریم لیڈرکامزیدکہناتھاکہ مشکل میں ساتھ دینےپرحکومت پاکستان کاشکریہ اورپاکستانی پارلیمان،مسلح افواج کابھی شکریہ اداکرتےہیں۔

Leave a reply