روضہ رسولؐ اورریاض الجنہ میں نوافل کی ادائیگی کے اقاوت کارتبدیل

0
19

مسجد نبوی میں روضہ رسول ﷺ کی زیارت اور ریاض الجنہ میں نوافل کی ادائیگی کے اوقات کارتبدیل کردئیےگئے۔
ادارہ امور حرمین شریفین کے مطابق اوقات کارمیں تبدیلی کےبعدمردوں کےلیے ’زیارت‘ کا وقت شب 2 بجے سے نماز فجر تک ہوگااورصبح کےوقت 11 بجے سےشروع ہوکر عشاء کی نماز تک ہوگا۔
ادارہ امور حرمین شریفین کاکہناہےکہ اسی طرح نئےاوقات کارکےتحت خواتین کے لئےزیارت کاوقت نماز فجرسےلےکر11بجےتک ہوگاجبکہ نماز عشاء کے بعد سےرات 2 بجے تک ہوگا۔
ادارہ امور حرمین شریفین کی جانب سے بتایاگیاکہ جمعہ کےروزمردزائرین نماز فجر سےلےکردن 9بجے تک زیارت کرسکیں گے۔

Leave a reply