صدرمملکت کی مسلح افواج کے افسران و جوانوں کو فوجی اعزازات دینے کی منظوری

0
7

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے مسلح افواج کے افسران و جوانوں کو فوجی اعزازات دینے کی منظوری دےدی۔
پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے افواجِ پاکستان کے افسران کو عسکری اعزازات دینے کی منظوری دے دی ہے۔
آئی ایس پی آرکابتاناہےان اعزازات میں 11 ستارہ بسالت، 475 تمغہ بسالت، 130 امتیازی اسناد اور 378 چیف آف آرمی اسٹاف تعریفی کارڈز شامل ہیں۔ اس کے علاوہ 23 ہلالِ امتیاز (ملٹری)، 100 ستارہ امتیاز (ملٹری) اور 136 تمغہ امتیاز (ملٹری) بھی شامل ہیں۔

Leave a reply