پیوٹن نے امریکا ا ور ایران کو معاونت کی پیش کش کر دی

0
5

روس کے صدر پیوٹن نے امریکا سے کشیدگی کم کرنے کیلئے ایران کو معاونت کی پیش کش کر دی۔
ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا روسی ہم منصب ولادیمر پیوٹن سے ٹیلیفون پر رابطہ ہوا ہے جس میں روسی صدر پیوٹن نے کہا کہ جامع اسٹریٹیجک شراکت داری معاہدے کے تحت تعاون جاری رہے گا۔
صدر پیوٹن نے دشمن کی جارحیت کیخلاف ایرانی قوم کی ثابت قدمی کو تاریخی لمحہ قراردیتے ہوئے کہا کہ یہ دنیا بھر میں لوگوں کی توجہ کا مرکز ہے۔

Leave a reply