بارشوں کانیاسپیل ،محکمہ موسمیات کی مزید بادل برسنےکی پیشگوئی

0
4

ملک میں بارشوں کےنئےسپیل کی انٹری،محکمہ موسمیات نےمزیدبادل برسنےکی پیشگوئی کردی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے31 مارچ تک جڑواں شہروں اسلام آباد ،راولپنڈی سمیت خیبر پختونخوا اور پنجاب کے بیشتر علاقوں،ملکہ کوہسار اور گلیات میں بارشیں ہوں گی۔
موسم کاحال بتانےوالوں کاکہناہےکہ بارش برسانےوالاموجوہ دسسٹم ابھی بلوچستان میں موجودہےجس کےباعث صوبےمیں یکم اپریل تک بارشوں اوربرفباری کاامکان ہے۔

Leave a reply