رمضاالمبارک میں سوئی سدرن کاگیس شیڈول میں تبدیلی کافیصلہ

0
5

سوئی سدرن نےرمضان المبارک کےمہینےمیں گیس کاشیڈول تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیاہے۔
تفصیلات کےمطابق سوئی سدرن نےایل این جی کی درآمدبندہونےپر شہر قائدکراچی کےشہریوں کےلئے گیس کےشیڈول میں تبدیلی کافیصلہ کیاہے۔
ذرائع کے مطابق سوئی سدرن کی جانب سے گزشتہ سال کا گیس شیڈول بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
اس حوالےسےذرائع کابتاناہےکہ سوئی سدرن نےگزشتہ سال کی طرح سحری اورافطاری کےاوقات میں گیس کی فراہمی یقینی بنانےکافیصلہ کیاہے۔ افطار کیلئے گیس دوپہر 3 بجے تا رات ساڑھے 9 تک کھلے رہےگی جبکہ سحری کیلئے گیس  صبح 3 بجے تا 9 بجے صبح تک کھلے گی۔
ذرائع کےمطابق صارفین کےلئے جلدگیس کےنئےشیڈول کااعلان کیاجائےگا۔

Leave a reply