فروری 2026 میں ترسیلاتِ زر 3.3 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، اسٹیٹ بینک

0
6

اسٹیٹ بینک کےمطابق فروری 2026میں ترسیلات زرکی مدمیں3.3ارب امریکی ڈالرموصول ہوئےجوکہ فروری 2025کےمقابلےمیں 5.2فیصداضافہ ہے۔
اسٹیٹ بینک کاکہناہےکہ فروری 2026میں ترسیلات زرمیں3.3ارب امریکی ڈالرموصول ہوئے،ترسیلات زرمیں فروری2025کے مقابلے میں5.2 فیصد اضافہ ہوا،رواں مالی سال کےجولائی تافروری کے دوران 26.5ارب ڈالرترسیلات زرآئے۔
اسٹیٹ بینک کےمطابق یہ گزشتہ مالی سال کے8ماہ کےمقابلےمیں 10.5 فیصداضافہ ہے،گزشتہ مالی سال 8ماہ میں24ارب ڈالرموصول ہوئے تھے، سب سےزیادہ ترسیلات زریواےای سے696.2ملین ڈالرموصول ہوئے۔

Leave a reply