پی پی 167 سے کامیاب امیدوار شفیع کھوکھر کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

0
15

الیکشن کمیشن نے لاہورکےحلقہ پی پی 167 سے کامیاب امیدوار ملک شفیع کھوکھر کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
تفصیلات کےمطابق ملک شفیع کھوکھر حکمران جماعت مسلم لیگ(ن) کےٹکٹ پرلاہورکےحلقہ پی پی 167سےبلامقابلہ منتخب ہوئےتھے۔جس کی کامیابی کااب الیکشن کمیشن آف پاکستان نےباقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیاہے۔
واضح رہےکہ یہ سیٹ حکمران جماعت مسلم لیگ(ن) کے عرفان شفیع کھوکھر کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی،جوملک شفیع کھوکھرکےبیٹےتھے۔

Leave a reply