ایشز ٹیسٹ سیریز کیلئےاسٹیون اسمتھ کی قیادت میں آسٹریلین ٹیم کااعلان

0
7

ایشز ٹیسٹ سیریز کےلئےاسٹیون اسمتھ کی قیادت میں آسٹریلین کرکٹ ٹیم کااعلان کردیاگیا۔
پرتھ میں کل سےشروع ہونےوالےایشز کے پہلےٹیسٹ میچ میں آسٹریلیاکی جانب سےکپتانی اسٹیون اسمتھ کریں گے۔اس میچ میں برینڈن ڈوگٹ اور جیک ویدرالڈ آسٹریلیا کی طرف سےڈیبیوکریں گے۔
آسٹریلیا کی پلیئنگ الیون میں( کپتان) اسٹیون اسمتھ ، عثمان خواجہ ، جیک ویدرالڈ ، مارنوس لابوشین ، ٹریوس ہیڈ، کیمرون گرین ، ایلیکس کیری شامل جبکہ میچل اسٹارک ، نیتھن لیون، برینڈن ڈوگٹ اور اسکاٹ بولینڈ کوبھی ٹیم میں شامل کیاگیاہے۔

Leave a reply