ایرانی عوام ہتھیار ڈالیں گے نہ کبھی دشمن کے سامنے گھٹنے ٹیکیں گے،مسعود پزشکیان

0
6

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ ایرانی عوام ہتھیار نہیں ڈالیں گے اور کبھی دشمن کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیکیں گے۔
ایرانی صدر نے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں مذہبی رہنماؤں، دانشوروں، کاروباری افراد سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج ایران بیک وقت اسرائیل، امریکا کے خلاف کامیابی سے کھڑا ہونے میں کامیاب رہا ہے۔

Leave a reply