صوبائی حکومت کےہاتھ میں ہے وہ گو رنرراج لگواناچاہتی ہےیانہیں ،گورنرفیصل کریم کنڈی

0
20

گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی نےکہاہےکہ صوبائی حکومت کےہاتھ میں ہےکہ وہ گو رنرراج لگواناچاہتی ہےیانہیں ۔
گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی کاکہناتھاکہ صوبائی حکومت امن وامان کے معاملےپرساتھ دےتو گورنرراج کی بات نہیں ہوگی،خیبرپختونخواحکومت قیام امن کیلئےریاست اوروفاق کوتعاون فراہم کرے، صوبائی حکومت کےہاتھ میں ہےکہ وہ گو رنرراج لگواناچاہتی ہےیانہیں ۔
اُن کامزیدکہناتھاکہ ریاست کےخلاف ہتھیاراٹھانےوالوں سےمذاکرات کی بات نہیں ہوسکتی۔تیل ،گیس اور پانی سمیت دیگرمسائل وفاق کےساتھ حل کرنےچاہیے،اگروفاق کےساتھ صوبائی حکومت بیٹھےگی نہیں تویہ مسائل کیسےحل ہوں گے۔

Leave a reply