کئی باراعلان کرچکےاٹیم بم بنانےکااردہ نہیں رکھتے،ایران

0
7

ایرانی صدرمسعودپزشکیان نےکہاہےکہ کئی باراعلان کرچکےاٹیم بم بنانےکااردہ نہیں رکھتے۔
ایرانی صدرمسعودپزشکیان کاتقریب سےخطاب کرتےہوئےکہناتھاکہ واشنگٹن مذاکرات جاری رکھنے کیلئے توہین آمیزشرائط پیش کررہاہے،واشنگٹن کی توہین آمیزشرائط کسی صورت قبول نہیں۔
مسعودپزشکیان کامزیدکہناتھاکہ ہم نےپہلے بھی امریکاکےساتھ مذاکرات کیےتھے،امریکانےجوہری تنصیبات پرحملہ کرکےمذاکرات سبوتاژکیے،ہم امن چاہتےہیں،کسی کےساتھ تصادم نہیں چاہتے،کئی باراعلان کرچکےاٹیم بم بنانےکااردہ نہیں رکھتے۔

Leave a reply